شکار کیمپ
قسم کلام: اسم ظرف مکان
معنی
١ - شکار گاہ میں وہ جگہ جہاں شکاری گھات میں بیٹھتے یا اپنا سازوسامان رکھتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم ظرف مکان ١ - شکار گاہ میں وہ جگہ جہاں شکاری گھات میں بیٹھتے یا اپنا سازوسامان رکھتے ہیں۔